9/23/2013
8/26/2013
ڈاکٹر عبدالرحمن السمیط اب نہ رہے
عالم اسلام کے معروف داعی اورجمعیة العون المباشر کے مؤسس ڈاکٹر عبدالرحمن
السمیط ايك طويل علالت كے بعد وفات پا گئے- إنا لله وإنا إليه راجعون. جب ہم اس بے مثال
شخصیت کی دعوتی اوررفاہی خدمات پر نظر ڈالتے ہیں تو لگتا ہے کہ انہوں نے صدیوں کا
سفر دنوں میں طے کیا ہے، ایک حکومت اورجماعت کے کرنے کا کام تنِ تنہا کیا ہے ، آپ صحیح معنوں
میں اپنی ذات میں ایک انجمن تهے . علامہ اقبال نے بالکل صحیح کہا ہے
مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے
پردے سے انسان نکلتے ہیں
الاشتراك في:
الرسائل (Atom)